- Overview
- Description
- Features
- Nearby
-
PKR 15,000
Property Description
* کرایہ مکمل گھر بمہ 3 بیڈروم اٹیچ باتھ، ڈبل کچن، ڈبل لاؤنج،1 ڈرائنگ روم اور گیراج
=/26000 فکس
* کرایہ برائے صرف اوپر والا پورشن بمہ
2 بیڈرومز اٹیچ باتھ، کچن، لاؤنج /=16000 فکس
* کرایہ برائے گراؤنڈ فلور بمہ1بیڈروم اٹیچ باتھ،
1کچن اٹالین، 1ڈرائنگ روم، 1 لاؤنج اور گیراج 15000/= فکس
(دونوں پورشنز کا داخلی راستہ گیراج میں سے الگ ہو جاتا ہے-
***سہولیات***
* سوئی گیس چل رہی ہے
* بجلی چل رہی ہے
* خوبصورت و دلکش ڈیزائن
* سوسائٹی کا اپنا سیکورٹی سسٹم
* لاہور میڈیکل و ڈینٹل کالج سے چند قدم پے
* نیا گھر ہے پہلے کراےدار آپ ہونگے
* 3 بیڈروم
* 3 واش روم
* 2 ٹی وی لاؤنج
* 1 گیراج (چھوٹی کاروں کیلئے)
* 2 کچن
* چھت پر ماؤنٹی، ماربل کا فرش اور پردہ وال
* تمام کمروں اور واش رومز کے فرش ٹائٹلز کے ہیں-
* تمام کھڑکیوں کے ساتھ حفاظتی گرل
* انڈر گراؤنڈ کیبل، الیکٹرک اور یو پی ایس وائرنگ
* پانی کی موٹر اور ٹینکی
* کینال روڈ کے بلکل اوپر سوسائٹی کا داخلی گیٹ
* رِنگ روڈ اور جی ٹی روڈ کے بلکل نزدیک
* چھوٹی، تعلیم یافتہ اور باشعور فیملی بطور کراےدار درکار ہے-
* لمبی مدت تک رہنے کا ارادہ رکھنے والی فیملیز کو ترجیح دی جائیگی - (ایک سال سے کم رہنے کا ارادہ رہنے والی فیملیز رابطے کی زحمت نہ فرمائیں)
* پورے اعتماد کے ساتھ بلاجھجھک مالک مکان کے ساتھ اوپر دیئے گئے فون نمبر کے زریعہ رابطہ کریں - شکریہ
***سُبحَان اَللّہِ وَبِحَمدِہِ سُبحَانَ اللّہِ العَظِیم ***
Features
Rooms Information
-
Bedroom
- 3
-
Bathroom(s)
- 3